2908 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2908

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۰۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَسَفَتِ الشَّمْسُ فَقَامَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَأَصْحَابُہُ فَقَرَأَ سُوْرَۃً طَوِیْلَۃً ثُمَّ رَکَعَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَہُ فَقَرَأ ثُمَّ رَکَعَ وَسَجَدَ سَجْدَتَیْنِ، ثُمَّ قَامَ فَقَرَأَ وَرَکَعَ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ، أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ فِی رَکْعَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۱۸۶۴)

Hadith in Urdu

سیّدناعبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: سورج کو گرہن لگ گیا،رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور صحابہ نے (نماز کا) قیام شروع کیا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے طویل سورت تلاوت کی، پھر رکوع کیا، پھر رکوع سے سر اٹھا کر قراءت شروع کر دی، پھر رکوع کیا اور دو سجدے کیے، پھر (دوسری رکعت کے لیے) کھڑے ہوئے اور قراءت کی اور رکوع کیا، پھر دو سجدے کیے، اس طرح یہ دو رکعتوں میں چار رکوع اور چار سجدے ہو گئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2908 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۰۸) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۰۴۶، ومسلم: ۹۰۲ (انظر: ۱۸۶۴)