2862 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2862
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۶۲) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ (بْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ ) أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((تَصَدَّقْنَ یَا مَعْشَرَ النِّسَائِ! وَلَوْ مِنْ حُلیِّکُنَّ فَاِنَّکُنَّ أَکْثَرُ أَھْلِ النَّارِ۔)) فَقَامَتِ أَمْرَأَۃٌ لَیْسَتْ مِنْ عِلْیَۃِ النِّسَائِ فَقَالَتْ: لِمَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ؟ قَالَ: ((لِأَنَّکُنَّ تُکْثِرْنَ الْلَّعْنَ وَتَکْفُرْنَ الْعَشِیْرَ۔)) (مسند احمد: ۳۵۶۹)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کیا کرو، اگرچہ اپنے زیورات میں سے ہو، کیونکہ تم میں سے اکثر آگ والیاں ہیں۔ ایک عورت، جو اشراف عورتوں میں سے نہیں تھی، کھڑی ہوئی اور اس نے کہا:اے اللہ کے رسول! اس کی کیا وجہ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس لیے کہ تم لعن طعن (اور گالی گلوچ) بہت کرتی ہو اور خاوندوں کی ناشکری کرتی ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۸۶۲) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الحمیدی: ۹۲، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۹۲۵۷، وابن ابی شیبۃ: ۳/ ۱۱۰، والحاکم: ۲/ ۱۹۰، والطیالسی: ۳۸۴ (انظر: ۳۵۶۹، ۴۱۵۱)