2858 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2858
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۵۸) عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رضی اللہ عنہ سَأَلَ أَبَا وَاقِدٍ اللَّیْثِیَّ رضی اللہ عنہ بِمَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقْرَأُ فِی الْعِیْدِ؟ (وَفِی رِوَایَۃٍ فِی الْعِیْدَیْنِ) قَالَ: کَانَ یَقْرَأُبِـ {قٓ} وَ {اِقْتَرَبَتْ}۔ (مسند احمد: ۲۲۲۴۱)
Hadith in Urdu
عبید اللہ بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سیّدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید کی نماز میں کون سی قراءت کرتے تھے؟ انھوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورۂ ق اور سورۂ قمر کی تلاوت کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۸۵۸) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۸۹۱ (انظر: ۲۱۸۹۶)