2851 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2851
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۵۱) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ اِذَا خَرَجَ یَوْمَ الْعِیْدِ یَأْمُرُ بِالْحَرْبَۃِ فَتُوضَعُ بَیْنَ یَدَیْہِ فَیُصَلِّی اِلَیْہَا وَالنَّاسُ وَرَائَہُ، وَکَانَ یَفْعَلُ ذٰلِکَ فِی السَّفَرِ ثُمَّ اتَّخَذَھَا الْأُمَرَائُ۔ (مسند احمد: ۶۲۸۶)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب عید کے روز عید گاہ کی طرف جاتے تو حکم دیتے کہ برچھی کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے گاڑھا جائے، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی طرف نماز پڑھتے، جبکہ لوگ آپ کے پیچھے کھڑے ہوتے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں اس چیز کا اہتمام کرتے تھے، پھر امراء نے بھی اس سنت کا اہتمام کیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۸۵۱) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۴۹۴، ومسلم: ۵۰۱ (انظر: ۶۲۸۶)