2846 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2846
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۴۶) عَنْ وَھْبِ بْنِ کَیْسَانَ مَوْلَی ابْنِ الزُّبَیْرِ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ الزُّبَیْرِ فِی یَوْمِ الْعِیْدِ یَقُوْلُ حِیْْنَ صَلّٰی قَبْلَ الْخُطْبَۃِ: یَا أَیُّہَا النَّاسُ! کُلٌّ سُنَّۃُ اللّٰہِ وَسُنَّۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۶۲۰۷)
Hadith in Urdu
مولائے ابن زبیر وہب بن کیسان کہتے ہیں: میں نے سیّدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو عید والے دن (خطبہ میں) یہ کہتے ہوئے سنا، جبکہ انھوں نے خطبہ سے پہلے نماز پڑھ لی تھی، :اے لوگو! یہ سب کچھ اللہ کی سنت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۸۴۶) تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۳۱۹ (انظر: ۱۶۱۰۸)