2801 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2801
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۰۱) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ تَکَلَّمَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ وَھُوَ یَخْطُبُ فَہُوَ کَمَثَلِ الْحِمَارِ یَحْمِلُ اَسْفَارًا وَالَّذِی یَقُوْلُ لَہُ أَنْصِتْ لَیْسَ لَہُ جُمُعَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۰۳۳)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن کلام کرے، جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ اس گدھے کی طرح ہے جس نے بہت ساری کتابیں اٹھا رکھی ہوں اور جو شخص اس کو کہے کہ خاموش ہوجاؤ، اس کا بھی کوئی جمعہ نہیں ہو گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۸۰۱) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، مجالد بن سعید الھمدانی ضعّفہ یحیی القطان، وعبد الرحمن بن مھدی و أحمد وغیرھم، ولبعضہ شواھد (انظر: ۲۰۳۳)