2783 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2783

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۸۳) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کُلُّ خُطْبَۃِ لَیْسَ فِیْہَا شَہَادَۃٌ کَالْیَدِ الْجَذْمَائِ)) (مسند احمد: ۸۴۹۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر وہ خطبہ، جس میں شہادت نہ ہو، کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2783 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۸۳) تخریـج: …اسنادہ قوی۔ أخرجہ أبوداود: ۴۸۴۱، والترمذی: ۱۱۰۶ (انظر: ۸۵۱۸، ۸۰۱۸)