2734 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2734

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۳۴) عَنْ اِیَاسِ بْنِ سَلَمَۃَ بْنِ الْأَکْوَعِ عَنْ أَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کُنَّا نُصَلِّی مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْجُمُعَۃَ ثُمَّ نَرْجِعُ فَـلَا نَجِدُ لِلْحِیْطَانِ فَیْئًا یُسْتَظَلُّ فِیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۶۶۱۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا سلمہ بن اکوع ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ جمعہ ادا کرتے تھے، جب واپس لوٹتے تو دیواروں کا اتنا سایہ نہیں پاتے تھے کہ اس سے سایہ حاصل کیا جا سکے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2734 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۳۴) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۴۱۶۸، ومسلم: ۸۶۰ (انظر: ۱۶۴۹۶)