2620 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2620

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۲۰) عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّی وَأَنَا بِاِزَائِہٖ۔ (مسند احمد: ۲۵۷۳۷)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے اور میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سامنے ہوتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2620 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۲۰) تخریـج: …حدیث صحیح (انظر: ۲۵۲۲۲)