2574 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2574

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۷۴) عَنْ حَیَّانَ (یَعْنِی الْبَارِقِیَّ) قَالَ: قِیْلَ لِاِبْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما : اِنَّ اِمَامَنَا یُطِیْلُ الصَّلَاۃَ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: رَکْعَتَانِ مِنْ صَلَاۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَخَفُّ أَوْ مِثْلُ رَکْعَۃٍ مِنْ صَلَاۃِ ھٰذَا۔ (مسند احمد: ۵۰۴۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کسی نے کہا: ہمارا امام تو لمبی نماز پڑھاتا ہے۔ انھوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز کی دو رکعتیں اس امام کی ایک رکعت کے برابر یا اِس سے بھی ہلکی ہوتی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2574 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۷۴) تخریـج: …رجالہ موثّقون أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘ (انظر: ۵۰۴۴)