2561 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2561
Hadith in Arabic
۔ (۲۵۶۱) عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنِّی لَأَدْخُلُ الصَّلَاۃَ وَأَنَا أُرِیْدُ أَنْ أُطِیْلَہَا فَأَسْمَعُ بُکَائَ الصَّبِیِّ فَأَتجَاوَزُ فِی صَلَاتِی مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّۃِ وَجْدِ أُمِّہِ مِنْ بُکَائِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۲۰۹۰)
Hadith in Urdu
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک میں نماز میں داخل ہوتا ہوں اور میرا ارادہ یہ ہوتا ہے کہ میں اس کو لمبا کروں گا، لیکن جب میں کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تواس میں تخفیف کردیتا ہوں، کیونکہ میں جانتا ہوں کہ اس کی ماں اس کے رونے سے بہت زیادہ تکلیف محسوس کرے گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۵۶۱) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۷۰۹، ۷۱۰، ومسلم: ۴۷۰ (انظر: ۱۲۰۶۷)