2559 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2559

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۵۹)(وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنْسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ أَخَفِّ النَّاسِ صَلَاۃً فِی تَمَامٍ ۔ (مسند احمد: ۱۳۱۵۷)

Hadith in Urdu

(دوسری سند )سیّدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز میں لوگوں میں سب سے زیادہ تخفیف کرنے والے تھے، لیکن آپ کی نماز مکمل بھی ہوتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2559 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۵۹)تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الاول