2484 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2484

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۸۴) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا حَضَرَا الْعَشَائُ وَحَضَرَتِ الصَّلَاۃُ فَابْدَئُوْا بِالْعَشَائِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۰۳۲)

Hadith in Urdu

سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب رات کا کھانا پیش کر دیا جائے اور نماز کا وقت بھی ہو جائے تو پہلے کھانا کھا لیا کرو ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2484 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۸۴) تخریـج: …حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۲۰، وابویعلی: ۶۹۹۳، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۳/ (۶۶۰)، والطحاوی فی ’’شرح مشکل الآثار‘‘: ۱۹۸۵ (انظر: ۲۶۴۹۹)