2417 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2417

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۱۷) عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ بِیَ النَّاصُوْرُ فَسَأَلْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الصَّلَاۃِ، فَقَالَ: ((صَلِّ قَائِمًا فَاِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقَاعِداً، فَاِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَعَلٰی جَنْبٍ۔)) (مسند احمد: ۲۰۰۵۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: مجھے ناسور کی بیماری تھی، اس لیے میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے نماز کے بارے میں سوال کیا،آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کھڑے ہو کر نماز پڑھ، اگر کھڑے ہونے کی طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر پڑھ لے اور اگر بیٹھ کر بھی استطاعت نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر پڑھ لیا کر۔

Hadith in English

.

Previous

No.2417 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۱۷) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۱۱۷، وابوداود: ۹۵۲، وابن ماجہ: ۱۲۲۳، والترمذی: ۳۷۲ (انظر: ۱۹۸۱۹)