2392 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2392

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۹۲) عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبِ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: جَمَعَ النَّبِیُُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَیْنَ الصَّلَاتَیْنِ یَوْمَ غَزَا بَنِی الْمُصْطَلِقِ۔ (مسند احمد: ۶۹۰۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے غزوہ بنی مصطلق والے دن دو نمازوں کو جمع کر کے ادا کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2392 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۹۲) تخریـج: …حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۵۸، ۱۴/ ۱۶۶(انظر: ۶۶۸۲، ۶۶۹۴، ۶۹۰۶)