2188 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2188
Hadith in Arabic
۔ (۲۱۸۸) عَنْ أَبِیْ مَسْعُوْدٍ عُقْبَۃَ بْنِ عَمْرٍواَلْأَنْصَارِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُوْتِرُ أَوَّلَ اللَّیْلِ وَأَوْسَطَہُ وَآخِرَہُ۔ (مسند احمد: ۲۲۲۲۱)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو مسعود عقبہ بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی تو رات کے ابتدائی حصے میں، کبھی درمیانے حصے میں اور بسا اوقات آخری حصے میں نمازِ وتر پڑھتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۱۸۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، ابراہیم بن یزید النخعی لم یسمع ابا عبد اللہ الجدلی۔ أخرجہ الطیالسی: ۶۰۶، والطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۶۷۹، وفی الاوسط : ۶۹۸۵ (انظر: ۱۷۰۷۱)