2155 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2155
Hadith in Arabic
۔ (۲۱۵۵) حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا رَوْحٌ ثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَبْدِ رَبِّہِ ابْنِ سَعَیْدٍ عَنِ ابْنِ أَبِیْ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ نَافِعِ بْنِ الْعَمْیَائِ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ ابْنِ الحَارِثِ عَنْ الْمُطَّلِبِ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَلصَّلَاۃُ مَثْنٰی مَثْنٰی تَشَہَّدُ فِیْ کُلِّ رَکْعَتَیْنِ وَتَبَئَّسُ وَتَمَسْکَنُ وَتُقْنِعُ یَدَیْکَ وَتَقُوْلُ اَللّٰھُمَّ اَللّٰہُمَّ، فَمَنْ لَمْ یَفْعَلْ ذَالِکَ فَھِیَ خِدَاجٌ۔)) قَالَ شُعْبَۃُ: فَقُلْتُ صَلَاتُہُ خِدَاجٌ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَقُلْتُ لَہُ: مَا الإِْقْنَاعُ؟ فَبَسَطَ یَدَیْہِ کَأَنَّہُ یَدْعُوْ۔ (مسند احمد: ۱۷۶۶۴)
Hadith in Urdu
سیدنا مطلب سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نماز دو دو رکعتیں ہے، ہر دو رکعتوں میں توتشہد پڑھے، تنگی اور مسکینی کا اظہار کرے اور تو اپنے ہاتھ اٹھائے اور کہے:اے اللہ! اے اللہ! (پھر اپنی دعا کرے) اور جو اس طرح نہیں کرے گا اس کی نماز ناقص ہو گی۔ شعبہ کہتے ہیں: میں نے کہا: یعنی اس کی نماز ناقص ہو گی؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، پھر میں نے ان سے کہا: اِقْنَاع سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے معنی کی وضاحت کرتے ہوئے اس طرح اپنے ہاتھ پھیلائے کہ گویا وہ دعا کر رہے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۱۵۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ عبد اللہ بن نافع بن العمیائ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۲۹۶، وابن ماجہ: ۱۳۲۵ (انظر: ۱۷۵۲۳)