2114 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2114
Hadith in Arabic
۔ (۲۱۱۴) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((رَحِمَ اللّٰہُ رَجُلًا قَامَ مِنَ اللَّیْلِ فَصَلّٰی وَأَیْقَظَ اِمْرَأَتَہُ، فَصَلَّتْ، فَإِنْ أَبَتْ نَضَحَ فِی وَجْہِھَا الْمَائَ وَرَحِمَ اللّٰہُ اِمْرَأَۃً قَامَتْ مِنَ اللَّیْلِ فَصَلَّتْ وَأَیْقَظَتْ زَوْجَہَا فَصَلّٰی فَاِنْ أَبٰی نَضَحَتْ فِیْ وَجْہِہِ بِالْمَائِ۔)) (مسند احمد: ۹۶۲۵)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس آدمی پر رحم کرے، جس نے رات کو اٹھ کر نماز پڑھی اور اپنی بیوی کو جگایا اور اس نے بھی نماز پڑھی اور اگر اس نے انکار کیا تو اس کے چہرے پر پانی چھڑکا، اسی طرح اللہ تعالیٰ اس عورت پر بھی رحم کرے، جس نے رات کو اٹھ کر نماز پڑھی اور اپنے شوہر کو جگایا اور اس نے بھی نماز پڑھی اوراگر اس نے انکار کیا تو اس کے چہرے پر پانی چھڑک کر اسے جگایا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۱۱۴) تخریج: اسنادہ قوی۔ أخرجہ ابوداود: ۱۳۰۸، ۱۴۵۰، وابن ماجہ: ۱۳۳۶، والنسائی: ۳/ ۲۰۵ (انظر: ۷۴۱۰)