2086 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2086
Hadith in Arabic
۔ (۲۰۸۶) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ الزُّبَیْرِ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا صَلَّی الْعِشَائَ رَکَعَ أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ وَأَوْتَرَ بِسَجْدَۃٍ ثُمَّ نَامَ حَتّٰییُصَلِّیَ بَعْدُ صَلَاتَہُ بِاللَّیْلِ۔ (مسند احمد: ۱۶۲۰۸)
Hadith in Urdu
سیدناعبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب عشاء کی نماز پڑھ لیتے تو چار رکعتیں ادا کرتے اور ایک رکعت وتر بھی پڑھ لیتے اور پھر سوجاتے، بعد میں رات کو اپنی نماز ادا کرتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۰۸۶) تخریج: ضعیف منقطع، نافع بن ثابت من رجال ((التعجیل)) لم یدرک جدہ عبد اللہ۔ أخرجہ البزار: ۷۳۲، والطبرانی فی الکبیر : ۲۵۰ (انظر: ۱۶۱۰۹)