2056 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2056

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۵۶) عَنْ عَبْدِاللّٰہ بْنِ السَّائِبِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ قَبْلَ الظُّہْرِ بَعْدَ الزَّوَالِ أَرْبَعًا وَیَقُوْلُ: ((إِنَّ أَبْوَابَ السَّمَائِ تُفْتَحُ فَاُحِبُّ أَنْ أُقَدِّمَ فِیْہَا عَمَلاً صَاِلحًا۔)) (مسند احمد: ۱۵۴۷۱)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن سائب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ظہر سے پہلے لیکن زوال کے بعد چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے اور فرماتے تھے: اس وقت آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور میں پسند کرتا ہوں کہ میں اس میں نیک عمل آگے بھیجوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2056 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۵۶) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۴۷۸ (انظر: ۱۵۳۹۶)