2035 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2035

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۳۵) عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ بْنِ حُدَیْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلاًمِنْ کِنْدَۃَیَقُولُ: حَدَّثَنِی رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنَ الْأَنْصَارِ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((لَا یَنْتَقِصُ أَحَدُ کُمْ مِنْ صَلَاتِہِ شَیْئًا إِلاَّ أَتَمَّہَا اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ مِنْ سُبْحَتِہِ)) (مسند احمد: ۲۴۰۳۷)

Hadith in Urdu

عبد الرحمن بن معاویہ بن حدیج کہتے ہیں: میں نے کندہ کے ایک آدمی سے سنا، اس نے کہا: ایک انصاری صحابی نے مجھے بیان کیا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی فرض نماز میں کمی کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نفلی نماز سے اس کی کمی کو پورا کر دیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2035 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۳۵) تخریج: صحیح لغیرہ، وھذا اسنادہ ضعیف لابھام الرجل الکندی، وابن لھیعۃ سیء الحفظ (انظر: ۲۳۶۳۷)