2012 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2012
Hadith in Arabic
۔ (۲۰۱۲) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ فِیْ سُجُوْدِ الْقُرْآنِ: ((سَجَدَ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ خَلَقَہُ وَشَقَّ سَمْعَہُ وَبَصَرَہُ بِحَوْلِہِ وَقُوَّتِہِ)) (مسند احمد: ۲۴۵۲۳)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن کے سجدہ میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے: سَجَدَ وَجہِیَ لِلَّذیْ خَلَقَہٗوَشَقَّسَمعَہُوَبَصَرَہُبِحَوْلِہٖوَقُوَّتِہٖ۔ (میرے چہرے نے اس ذات کے لئے سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا اور اپنی طاقت اور قوت سے اس کے کان اور نظر کو کھولا)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۰۱۲) تخریج: حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف، خالد بن مھران الحذاء لم یسمع ابا العالیۃ، بینھما رجل مبھم کما فی الروایۃ: ۲۵۸۲۱۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۱۴، والترمذی: ۵۸۰، ۳۴۲۵، والنسائی: ۲/ ۲۲۲ (انظر: ۲۴۰۲۲)