1942 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1942

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۴۲) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُشِیْرُ فِی الصَّلاَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۲۴۳۴)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز میں اشارہ کیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1942 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۴۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابوداود: ۹۴۳ (انظر: ۱۲۴۰۷)