1877 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1877
Hadith in Arabic
۔ (۱۸۷۷) (وَمِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) عَنْ ھِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ قَالَ کَانَ عَبْدُاللّٰہِ بْنُ الزُّبَیْرِیَقُوْلُ فِی دُبُرِکُلِّ صَلَاۃٍ حِیْنَیُسَلِّمُ لَا إِلَہَ إِلاَّ اللّٰہُ (فَذَ کَرَ نَحْوَہُ، وَفِیْہِ بَعْدَ قَوْلِہِ لاَحَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللّٰہِ) لاَ إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَلاَ نَعْبُدُ إِلاَّ إِیَّاہُ (الْحَدیث) قَالَ وَکَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُہَلِّلُ بِہِنَّ دُبُرَ کُلِّ صَلاَۃٍ ۔ (مسند احمد: ۱۶۲۰۴)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند)ہشام بن عروہ کہتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ جب سلام پھیرتے تو ہر نماز کے بعدکہتے: لاَ إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ……۔ اسی طرح کی حدیث ذکر کی، البتہ اس میں لاَحَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللّٰہِ کے بعدیہ الفاظ ہیں: لاَ إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَلاَ نَعْبُدُ إِلاَّ إِیَّاہُ ۔ وہ کہتے ہیں: اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر نماز کے بعد ان کلمات کے ساتھ اللہ کی توحید کا اعلان کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۸۷۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۵۹۴، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۱۶۱۰۵)