1617 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1617

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۱۷) عَنْ عِکْرَمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا قَالَ: قَرَأَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی صَلَوَاتٍ وَسَکَتَ فَنَقْرَأُ فِیْمَا قَرَأَ فِیْہِنَّ نَبِیُّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَنَسْکُتُ فِیْمَا سَکَتَ، فَقِیْلَ لَہُ: فَلَعَلَّہُ کَانَ یَقْرَأُ فِی نَفْسِہِ، فَغَضِبَ مِنْہَا وَقَالَ: أَیُتَّہَمُ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ؟ (وَفِی رِوَایَۃٍ: أَتَتَّہِمُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ؟) (مسند احمد: ۱۸۸۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بعض نمازوں میں قراءت کرتے اور بعض میں خاموش رہتے، اس لیے ہم ان نمازوں میں قراءت کرتے ہیں، جن میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کی اور ان میں خاموش رہتے ہیں، جن میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خاموش رہے۔ کسی نے ان سے کہا: شاید آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دل میں پڑھتے ہوں، لیکن وہ غصہ میں آگئے اور کہا: کیا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر تہمت لگائی جا رہی ہے؟

Hadith in English

.

Previous

No.1617 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۱۷) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ الطبرانی: ۱۲۰۰۵، والطحاوی فی شرح المعانی : ۱/ ۲۰۵، و أخرجہ البخاری: ۷۷۴ بلفظ سیأتی فی شرح ھذا الحدیث (انظر: ۱۸۸۷، ۳۳۹۹)