1586 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1586

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۸۶) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَھٰی أَنْ یَرْفَعَ الرَّجُلُ صَوْتَہُ بِا لْقِرَائَ ۃِ قَبْلَ الْعِشَائِ وَبَعْدَھَا یُغَلِّطُ أَصْحَابَہُ وَہُمْ یُصَلُّوْنَ۔ (مسند احمد: ۶۶۳)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی عشاء سے پہلے اور اس کے بعد بلند آواز سے قراءت کرے اور نماز پڑھنے والے ساتھیوں کو غلطیوں میں ڈال دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1586 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۸۶) تخریج: حسن لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، لضعف الحارث الاعور۔ أخرجہ ابویعلی: ۴۹۷ (انظر: ۶۶۳)