1572 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1572
Hadith in Arabic
۔ (۱۵۷۲) عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ: صَلّٰی بِنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلَاۃَ الْغَدَاۃِ فَثَقُلَتْ عَلَیْہِ الْقِرَائَ ۃُ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: ((إِنِّیْ لَأَرَاکُمْ تَقْرَئُ وْنَ وَرَائَ إِمَامِکُمْ؟)) قُلْنَا: نَعَمْ وَاللّٰہِیَارَسُوْلَ اللّٰہِ! إِنَّا لَنَفْعَلُ ھٰذَا۔ قَالَ: ((فَـلَا تَفْعَلُوْا إِلاَّ بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَإِنَّہُ لَا صَلَاۃَ لِمَنْ لَّمْ یَقْرَأْ بِہَا۔)) (مسند احمد: ۲۳۰۷۰)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز فجر پڑھائی، آپ پر قراءت بوجھل ہو گئی، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فارغ ہو کر پوچھا: میرا خیال ہے کہ تم اپنے امام کے پیچھے قراءت کرتے ہو؟ ہم نے کہا: جی ہاں! اللہ کی قسم! اے اللہ کے رسول! بلا شک و شبہ ہم ایسا کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسے نہ کیا کرو (یعنی میرے پیچھے نہ پڑھا کرو) سوائے سورۂ فاتحہ کے، کیونکہ جس نے اس کی تلاوت نہ کی، اس کی کوئی نماز نہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۵۷۲) تخریج:… صحیح لغیرہ، قد صرح محمد بن اسحاق بسماعہ من مکحول فی: ۲۲۷۴۵ من مسند احمد، أخرجہ ابوداود: ۸۲۳، والترمذی: ۳۱۱، وابن خزیمۃ: ۱۵۸۱، وابن حبان: ۱۷۹۲، والدار قطنی: ۱/ ۳۱۹، والبیھقی فی القراء ۃ خلف الامام : ۱۰۹، ۱۱۱ (انظر: ۲۲۶۷۱، ۲۲۶۹۴)۔