1563 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1563

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۶۳)عَنْ شُعْبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: صَلَّیْتُ خَلْفَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَخَلْفَ أَبِیْ بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمْ فَلَمْ یَکُوْنُوْایَسْتَفْتِحُوْنَ بِـ {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ}۔ قَالَ شُعْبَۃُ: قُلْتُ لِقَتَادَۃَ: أَسْمِعْتَہُ مِنْ أَنَسٍ؟ قَالَ: نَعَمْ نَحْنُ سَأَلْنَاہُ عَنْہُ۔ (مسند احمد: ۱۴۰۰۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، سیّدناابو بکر، سیّدنا عمر اور سیّدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کی اقتدا میں نماز پڑھی، وہ {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ} سے نہیں شروع کرتے تھے۔ شعبہ کہتے ہیں : میں نے قتادہ سے پوچھا: کیا تو نے سیّدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ حدیث سنی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں ! ہم نے اُن سے اِس کے متعلق سوال کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1563 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۶۳) تخریج:… حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف، ابو عبد اللہ السلمی مجھول فیما نحسب، لکنہ قد توبع، أخرجہ مسلم: ۳۹۹، لکن لم یسق لفظہ وانظر الاحادیث المذکورۃ فی ھذا الباب۔ (انظر: ۱۳۹۵۷)