1530 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1530

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۳۰) عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِّیِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُوْ لُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ صَلّٰی سَجْدَتَیْنِ لَا یَسْہُوْ فِیْھِمَا غَفَرَ اللّٰہُ لَہُ مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۰۳۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا زید بن خالد جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص دو رکعتیں پڑھتا ہے اور ان میں وہ غافل نہیں ہوتا تو اللہ اس کے پچھلے سارے گناہ بخش دیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1530 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۳۰) تخریج:… صحیح لغیرہ، وھذا سند منقطع، فان زید بن اسلم لم یسمع من زید بن خالد، أخرجہ ابوداود: ۹۰۵ (انظر: ۱۷۰۵۴، ۲۱۶۹۱)۔