1528 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1528

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۲۸) عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِیْہِ رَضِیَ اللّٰہِ عَنْہُ قَالَ: اِنْتَہَیْتُ إِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَھُوَ یُصَلِّیْ وَلِصَدْرِہِ أَزِیْزٌ کَأَزِیْزِ الْمِرْجَلِ۔ (مسند احمد: ۱۶۴۲۶)

Hadith in Urdu

مطرف اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں اور وہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس پہنچا، جبکہ آپ نماز پڑھ رہے تھے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سینے سے ہنڈیاکے ابلنے جیسی آواز آ رہی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1528 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۲۸) تخریج:… اسنادھما صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابوداود: ۹۰۴ (انظر: ۱۶۳۱۲، ۱۶۳۱۷)۔