1464 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1464
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۶۴) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: کاَنَ رَسُوْلُ اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا أَرَادَ أَنْ یُصَلِّیَ عَلٰی رَاحِلَتِہِ تَطَوُّعًا اِسْتَقْبَلَ الْقَبِلَۃَ فَکَبَّرَ لِلصَّلَاۃِ ثُمَّ خَلّٰی عَنْ رَاحِلَتِہِ فَصَلّٰی حَیْثُمَا تَوَ جَّہَتْ بِہِ۔ (مسند احمد: ۱۳۱۴۰)
Hadith in Urdu
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اپنی سواری پر نفل نماز پڑھنے کا ارادہ کرتے تو ایک دفعہ قبلہ رخ ہو کر نماز کے لیے اللہ اکبر کہتے، پھر اپنی سواری کوچھوڑ دیتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز جاری رکھتے، سواری جس طرف مرضی رخ کر لیتی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۶۴) تخریج:… حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۱۲۲۵، وانظر الحدیث السابق: ۴۳۴، ھو نفس ھذا الحدیث (انظر: ۱۳۱۰۹)۔