1350 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1350

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۵۰) عَنْ أَبِی ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((عُرِضَتْ عَلَیَّ أُمَّتِیْ بِأَعْمَالِھَا حَسَنَۃٍ وَسَیِّئَۃٍ، فَرَأَیْتُ فِیْ مَحَاسِنِ أَعْمَالِھَا إِمَاطَۃَ الْأَذٰی عَنِ الطَّرِیْقِ، وَرَأَیْتُ فیِ سَیِّیئِ أَعْمَالِھَا الْنُخَاعَۃَ فِی الْمَسْجِدِ لَا تُدْفَنُ۔)) (مسند احمد: ۲۱۸۸۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میری امت مجھ پر اپنے اچھے اور برے اعمال کے ساتھ پیش کی گئی، میں نے ا ن کے اچھے اعمال میں راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا اور برے اعمال میں مسجد میں غیر مدفون کھنکاردیکھا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1350 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۵۰) تخریج: …أخرجہ مسلم: ۵۵۳ (انظر: ۲۱۵۴۹، ۲۱۵۵۰)