1334 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1334
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۳۴) عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: دَخَلَ عَلَیَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْمَسْجِدَ وَقَدْ شَبَّکْتُ بَیْنَ أَصَا بِعِیِْ، فَقَالَ لِیْ: ((یَاکَعْبُ! إِذَا کُنْتَ فِی الْمَسْجِدِ فَـلَا تُشَبِّکْ بَیْنَ أَصَابِعِکَ، فَأَنْتَ فِیْ صَلَاۃٍ ماَ انْتَظَرْتَ الصَّلَاۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۳۱۰)
Hadith in Urdu
سیّدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں میرے پاس اس حالت میں آئے کہ میں نے انگلیوں کے درمیان تشبیک ڈالی ہوئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: اے کعب! جب تم مسجد میں ہو تو اپنی انگلیوں کے درمیان تشبیک نہ ڈالا کرو ،کیونکہ جب تک تم نماز کے انتظار میں رہتے ہو تب تک نماز میں ہی ہوتے ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۳۴) تخریج:… حدیث حسن۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۹۶۷، وابن خزیمۃ: ۴۴۴، وأخرجہ ابوداود بلفظ: ((اذا توضأ أحدکم فأحسن وضوء ہ ثم خرج عامدا … )): ۵۶۲ (انظر: ۱۸۱۰۳، ۱۸۱۱۵، ۱۸۱۳۰)