1327 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1327

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۲۷) وَعَنْہُ أَیْضاً عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہٗقَالَ: ((لَا یُوْطِنُ رَجُلٌ مُسْلِمٌ الْمَسَاجِدَ لِلصَّلَاۃِ وَالذِّکْرِ إِلاَّ تَبَشْبَشَ اللّٰہُ بِہِ یَعْنِیْ حِیْنَیَخْرُجُ مِنْ بَیْتِہِ کَمَا یَتَبَشْبَشُ أَھْلُ الْغَائِبِ بِغَائِبِہِمْ إِذَا قَدِمَ عَلَیْہِمْ۔)) (مسند احمد: ۹۸۴۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی مسلمان آدمی نماز اور ذکر کے لیے مساجد کو اپنا ٹھکانہ نہیں بناتا مگر جب وہ اپنے گھر سے نکلتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس پر ایسے خوش ہوتے ہیں جیسا کہ غائب آدمی کے گھر والے اس کی آمد پر خوش ہوتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1327 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۲۷) تخریج: …رجالہ ثقات رجال الشیخین ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۸۰۰، والطیالسی: ۲۳۳۴، وابن خزیمۃ: ۱۵۰۳، وابن حبان: ۱۶۰۷، والحاکم: ۱/ ۲۱۳ (انظر: ۸۳۵۰، ۹۸۴۱)