13209 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13209
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۲۰۹)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَوْ اَنَّ مِقْمَعًا مِنْ حَدِیْدٍ وُضِعَ فِی الْاَرْضِ فَاجْتَمَعَ لَہُ الثَّقَلَانِ مَا اَقَلُّوْہُ مِنَ الْاَرْضِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۲۵۳)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر لوہے کا ایک گرز زمین پر رکھ دیا جائے اورتمام جن و انس اسے اٹھانے کے لیے جمع ہو جائیں، تو پھر بھی وہ اس کو نہیں اٹھا سکیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۳۲۰۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، لضعف دراج بن سمعان فی روایتہ عن ابی الھیثم، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۵۹۸، وابویعلی: ۱۱۲۳۲(انظر: ۱۱۲۳۳)