13060 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13060

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۶۰)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: ذَکَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَاحِبَ الصُّوْرِ فَقَالَ: ((عَنْ یَمِیْنِہِ جَبْرِیْلُ وَعَنْ یَسَارِہِ مِیْکَائِیْلُ علیہم السلام ۔)) (مسند احمد: ۱۱۰۸۵)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صور پھونکنے والے فرشتے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: اس کی دائیں جانب جبرائیل علیہ السلام اور اس کی بائیں جانب میکائیل علیہ السلام ہوں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.13060 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۳۰۶۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عطیۃ العوفی، أخرجہ ابوداود: ۳۹۹۹(انظر: ۱۱۰۶۹)