1305 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1305
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۵) عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسِ أَنَّ رَجُلاً مِنْ ثَـقِیْفٍ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ مُؤَذِّنَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْیَوْمٍ مَطِیْرٍیَقُوْلُ حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ حَیَّ عَلَی الْفَـلَاحِ صَلُّوْا فِی رِحَالِکُمْ۔ (مسند احمد: ۲۳۵۵۴)
Hadith in Urdu
سیّدنا عمر بن اوس رضی اللہ عنہ کو بنو ثقیف کے ایک آدمی نے بتایاکہ اس نے بارش والے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مؤذن کو حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ حَیَّ عَلَی الْفَـلَاحِ کے بعد صَلُّوْا فِی رِحَالِکُمْ ( اپنے گھروں میں پڑھ لو) کہتے ہوئے سنا تھا ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۰۵) تخریج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ النسائی: ۲/ ۱۴بلفظ متقارب، وأخرجہ عبد الرزاق فی المصنف : ۱۹۲۵ (انظر: ۱۵۴۳۳، ۲۳۱۶۷)