1301 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1301
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۱) وَعَنْہُ أَیْضًا عَنْ أبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّ بِلَالاً یُنَادِیْ بَلَیْلٍ، فَکُلُوْا وَاشْرَبُوْا حَتّٰی تَسْمَعُوْا تَأْذِیْنَ ابْنِ أُمِّ مَکْتُوْمٍ۔)) قَالَ: وَکَانَ ابُنْ أُمِّ مَکْتُوْمٍ رَجُلاً أَعْمٰی لَا یُبْصِرُ، لَا یُؤَذِّنُ حَتَّییَقُولَ النَّاسُ قَدْ أَصْبَحْتَ۔ (مسند احمد: ۶۰۵۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بلال رات کے وقت اذان کہتا ہے، اس لیے تم کھاتے پیتے رہا کرویہاں تک کہ ابن ام مکتوم کی اذان سن لو۔ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابن ام مکتوم ایک نابینا آدمی تھے، اس لیے وہ اس وقت تک اذان نہیں کہتے تھے جب تک لوگ اسے یہ نہ کہہ دیتے کہ تو نے صبح کردی ہے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۰۱) تخریج: …أخرجہ البخاری: ۶۱۷، ۲۶۵۶، ومسلم: ۱۰۹۲، والترمذی: ۲۰۳، والنسائی: ۲/۱۰ (انظر: ۴۵۵۱، ۶۰۵۱)