12971 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12971
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۹۷۱)۔ عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِ رضی اللہ عنہ قَالَ: ذُکِرَ الدَّجَّالُ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، فَقَالَ: ((لَاَنَا لَفِتْنِۃُ بَعْضِکُمْ اَخْوَفُ عِنْدِیْ مِنْ فِتْنَۃِ الدَّجَّالِ وَلَنْ یَنْجُوَ اَحَدٌ مِمَّا قَبْلَہَا اِلَّا نَجَا مِنْہَا وَمَا صُنِعَتْ فِتْنَۃٌ مُنْذُ کَانَتِ الدُّنْیَا صَغِیْرَۃً وَلَا کَبِیْرَۃً اِلَّا لِفِتْنَۃِ الدَّجَّالِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۶۹۳)
Hadith in Urdu
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے دجال کا ذکر کیا گیا،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں دجال کے فتنے کی بہ نسبت تمہارے آپس کے فتنوں یعنی لڑائی جھگڑوں کا زیادہ خطرہ محسوس کرتا ہوں، اور (سنو کہ) جب سے دنیا قائم ہے، اس وقت سے جتنے چھوٹے بڑے فتنے ظہور پذیر ہوئے، وہ سارے کے سارے فتنۂ دجال کی خاطر ہی تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۹۷۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ البزار: ۲۸۰۷، ۲۸۰۸، وابن حبان: ۶۸۰۷، والطبرانی فی الکبیر : ۳۰۱۸ (انظر: ۲۳۳۰۴)