1280 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1280
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۸۰)عَنِ ابْنِ أَبِیْ مَحْذُوْرَۃَ عَنْ أَبِیْہِ أَوْعَنْ جَدِّہِ قَالَ جَعَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْأَذَانَ لَنَا وَلِمَوالِیْنَا، وَالسِّقَایَۃَ لِبَنِیِْ ھَاشِمٍ، وَالْحِجَامَۃَ لِبَنِیِْ عَبْدِالدَّارِ۔ (مسند احمد: ۲۷۷۹۵)
Hadith in Urdu
ابن ابی محذورہ اپنے باپ یا دادا سے بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے اور ہمارے موالیوں کے لیے اذان، اور بنوہاشم کے لیے حاجیوں کو پانی پلانا، اور بنو عبد الدار کے لیے سنگی لگانا خاص فرمایا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۸۰) تخریج: …اسنادہ ضعیف لضعف ھذیل بن بلال وھو ابو البھلول الفزاری المدائنی۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۶۷۳۷ وفی الاوسط : ۷۶۱، والحاکم: ۳/۵۱۴ (انظر: ۲۷۲۵۳)