12767 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12767

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۶۷)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنِّی لَأَعْرِفُ شَجَرَۃً بَرَکَتُہَا کَالرَّجُلِ الْمُسْلِمِ النَّخْلَۃُ۔)) (مسند احمد: ۵۰۰۰)

Hadith in Urdu

سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں ایک ایسا درخت جانتا ہوں کہ جس کی برکت مسلمان کی طرح ہے اور وہ کھجور کا درخت ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12767 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۶۷) تخریج: اخرجہ بنحوہ البخاری: ۵۴۴۴ (انظر: ۵۰۰۰)