1273 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1273
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۷۳) عَنْ أَبِی مَحْذُورَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ کُنْتُ اُاَذِّنُ فِیْ زَمَنِ النَّبِییً صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فیِ صَلَاۃِ الصُّبْحِ فَاِذَا قُلْتُ حَیَّ عَلَی الْفَـلَاحِ قُلْتُ اَلصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ الصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ الْأَ ذَانَ الْأَوَّلَ۔ (مسند احمد: ۱۵۴۵۲)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابو محذورہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں صبح کی نماز کے لیے اذان کہا کرتا تھا، جب میں حَيَّ عَلَی الْفَـلَاحِ کہتا تو اَلصَّلَاۃُخَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ الصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ کہتا، یہ پہلی اذان کی بات ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۷۳) تخریج:… حدیث صحیح بطرقہ۔ أخرجہ النسائی: ۲/ ۱۴ وانظر الحدیث السابق: ۲۴۸ (انظر: ۱۵۳۷۸)