12728 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12728
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۷۲۸)۔ وَعَنْ خُرَیْمِ بْنِ فَاتِکٍ الْأَسَدِیَّ،یَقُولُ: أَہْلُ الشَّامِ سَوْطُ اللّٰہِ فِی الْأَرْضِ یَنْتَقِمُ بِہِمْ مِمَّنْ یَشَائُ کَیْفَیَشَائُ؟ وَحَرَامٌ عَلٰی مُنَافِقِیہِمْ أَنْ یَظْہَرُوْا عَلٰی مُؤْمِنِیہِمْ، وَلَنْ یَمُوتُوْا إِلَّا ہَمًّا أَوْ غَیْظًا أَوْ حُزْنًا۔ (مسند احمد: ۱۶۱۶۲)
Hadith in Urdu
سیدنا خریم بن فاتک اسدی رضی اللہ عنہ نے کہا: اہل شام زمین پر اللہ کی لاٹھی ہیں، اللہ ان کے ذریعے جس سے جس طرح چاہے گا، انتقام لے گا، اہل شام کے منافقین وہاں کے مومنین پر غالب نہ آسکیں گے اور وہ کسی نہ کسی پریشانی غصے یا غم سے ہلاک ہوجائیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۷۲۸) تخریج: اثر ضعیف، ایوب بن میسرۃ بن حلبس، لم یرو عنہ غیر اثنین، و قال ابن حجر: رایت لہ ما ینکر، اخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۴۱۶۳(انظر: ۱۶۰۶۵)