12725 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12725

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۲۵)۔ وَعَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ، عَنْ اَبِیْہِ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا فَسَدَ اَھْلُ الشَّامِ فَلَا خَیْرَ فِیْکُمْ، وَلَنْ تَزَالَ طَائِفَۃٌ مِنْ اُمَّتِیْ مَنْصُوْرِیْنَ، لَا یَضُرُّھُمْ مَنْ خَالَفَھُمْ حَتّٰی تَقُوْمَ السَّاعَۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۰۶۳۲)

Hadith in Urdu

سیدنا قرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب اہل شام خرابیوں اور فساد میںمبتلا ہوگئے، تو تم مسلمانوں میں کوئی بھلائی نہ ہوگی اور میری امت میں سے ایک گروہ کی اللہ کی طرف سے ہمیشہ مدد کی جائے گی، ان سے اختلاف کرنے والے قیامت تک ان کا کچھ بگاڑ نہیں سکیں گے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.12725 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۲۵) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ ابن ماجہ: ۶، والترمذی: ۲۱۹۲ (انظر: ۲۰۳۶۱)