12663 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12663
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۶۶۳)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((أُمِرْتُ بِقَرْیَۃٍ تَأْکُلُ الْقُرٰییَقُولُونَ: یَثْرِبُ وَہِیَ الْمَدِینَۃُ، تَنْفِی النَّاسَ کَمَا یَنْفِی الْکِیرُ خَبَثَ الْحَدِیدِ۔)) (مسند احمد: ۷۲۳۱)
Hadith in Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے ایسی بستی کی طرف ہجرت کرنے کا حکم دیا گیا ہے، جو تمام بستیوں کو کھا جائے گی یعنی اپنی فضیلت و مرتبہ کے لحاظ سے سب پر غالب آجائے گی، لوگ اسے یثرب کہتے ہیں، جبکہ یہ مدینہ ہے، یہ منافق اوربد کردار لوگوں کو یوں نکال دے گا، جیسے آگ کی بھٹی لوہے کی میل کچیل کو دور کردیتی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۶۶۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۸۷۱، ومسلم: ۱۳۸۲ (انظر: ۷۲۳۲)