12624 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12624
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۶۲۴)۔ عَنْ یَعْلَی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ ہُرْمُزَ، أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عَبَّادٍ الزُّرَقِیَّ، أَخْبَرَہُ أَنَّہُ کَانَ یَصِیدُ الْعَصَافِیرَ فِی بِئْرِ إِہَابٍ وَکَانَتْ لَہُمْ، قَالَ: فَرَآنِی عُبَادَۃُ بْنُ الصَّامِتِ وَقَدْ أَخَذْتُ الْعُصْفُورَ، فَیَنْزِعُہُ مِنِّی فَیُرْسِلُہُ وَیَقُولُ: أَیْ بُنَیَّ! إِنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حَرَّمَ مَا بَیْنَ لَابَتَیْہَا، کَمَا حَرَّمَ إِبْرَاہِیمُ مَکَّۃَ۔ (مسند احمد: ۲۳۰۸۴)
Hadith in Urdu
عبداللہ بن عباد زرقی سے مروی ہے کہ وہ اِہاب کنویں کے قریب چڑیوں کا شکا رکر رہے تھے، یہ ان کا اپنا کنواں تھا، وہ کہتے ہیں: سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نے مجھے وہاں دیکھ لیا، جبکہ میں نے ایک چڑیا پکڑی ہوئی تھی، انہوں نے وہ مجھ سے چھین کر چھوڑ دی اور کہا: پیارے بیٹے! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ کے دو حرّوں کے درمیان والی جگہ کو اسی طرح حرم قرار دیا ہے، جیسے ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کو حرم قرار دیا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۶۲۴) تخریج: المرفوع منہ صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، یعلی بن عبد الرحمن، لم یؤثر توثیقہ عن غیر ابن حبان، اخرجہ البزار: ۲۷۲۸، والطبرانی فی الکبیر : ۵۵۳۳ (انظر: ۲۲۷۰۸)