12598 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12598

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۵۹۸)۔ وَعَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنَ عَدِیِّ بْنِ الْحَمْرَائِ، أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَہُوَ وَاقِفٌ بِالْحَزْوَرَۃِ مِنْ مَکَّۃَیَقُولُ لِمَکَّۃَ: ((وَاللّٰہِ! إِنَّکِ لَأَخْیَرُ أَرْضِ اللّٰہِ، وَأَحَبُّ أَرْضِ اللّٰہِ)) فَذَکَرَ نَحْوَہٗ۔ (مسنداحمد: ۱۸۹۲۳)

Hadith in Urdu

سیدنا عبداللہ بن عدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ ر سول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مکہ کے حزورہ مقام پر کھڑے ہو کر مکہ سے مخاطب ہو کر فرمایا: اللہ کی قسم! بیشک تو اللہ کی زمین میں سب سے بہتر اور محبوب ترین جگہ ہے، …۔ آگے سابق روایت کی طرح کے الفاظ ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12598 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۵۹۸) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ الترمذی: ۳۹۲۵ (انظر: ۱۸۷۱۶)