12538 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12538
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۵۳۸)۔ وَعَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ: قَالَ لِیْ اَبِیْ: یَا بُنَیَّ اِنْ وَلِیْتَ مِنْ اَمْرِ النَّاسِ شَیْئًا فَاَکْرِمْ قُرَیْشًا، فَاِنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ اَھَانَ قُرَیْشًا اَھَانَہُ اللّٰہُ۔)) (مسند احمد: ۴۶۰)
Hadith in Urdu
عمرو بن عثمان بن عفان سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میرے والد نے مجھ سے کہا: پیارے بیٹے! اگر تمہیں لوگوں پر حکمرانی کا موقع ملے تو قریش کا اکرام کرنا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ جس نے قریش کی توہین کی، اللہ اسے ذلیل و رسواکرے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۵۳۸) تخریج: حسن لغیرہ، اخرجہ البزار: ۳۷۳، وابن حبان: ۶۲۶۹، والحاکم: ۴/ ۷۴ (انظر: ۴۶۰)