12466 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12466

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۴۶۶) ۔ عَنِ أَبِی سَعِیدِ الْخُذرِیَّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یَخْرُجُ عِنْدَ اِنْقِطَاِ مِنَ الزَّمَانِ وَ ظُھُورِ مِنَ الْفِتَنِ ، رَجُلٌ یُقَالُ لَہُ : السَّفَّاحُ ، فَیَکُونُ إعْطَاؤُہُ الْمَالَ حَثْیًا ۔)) (مسند احمد : ۱۱۷۷۹)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دنیا کے ختم ہونے اور فتنوں کے ظہور کے وقت سفاح نامی ایک آدمی ظاہر ہوگا، وہ دونوں ہاتھ بھر بھر کر لوگوں میں مال و دولت تقسیم کرے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12466 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۴۶۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عطیۃ العوفی، اخرجہ بنحوہ ابن ابی شیۃ: ۱۵/ ۱۹۶ (انظر: ۱۱۷۵۷)