1245 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1245

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۴۵) عَنْ أَبِیْ سَعْیدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَوْ یَعْلَمُ النَّاسُ مَافِی التَّأْذِیْنِ لَتَضَارَبُوْا عَلَیْہِ بِالسُّیُوْفِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۲۶۱)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو سعیدخدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر لوگوں کو علم ہو جائے کہ اذان کہنے میں کیا(اجروثواب)ہے تو وہ اس (ثواب کے حصول کے لیے) تلواروں کے ساتھ ایک دوسرے سے لڑ پڑیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1245 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۴۵) تخریج: …اسنادہ ضعیف،لضعف دراج، وھو ابن سمعان ابو السمح، فی روایتہ عن ابی الہیثم۔ و ابن لھیعۃ سیء الحفظ۔ أخرجہ عبد بن حمید فی المنتخب : ۹۳۴۔ (انظر: ۱۱۲۴۱)